عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 21653
کیا بریلوی امام کے پیچھے ہماری نماز ہوجاتی ہے؟
کیا بریلوی امام کے پیچھے ہماری نماز ہوجاتی ہے؟
جواب نمبر: 2165301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م): 592=592-5/1431
بریلوی امام کے عقائد اگر شرکیہ نہ ہوں تو اس کے پیچھے نماز ہوجاتی ہے: صلوا خلف کل بر وفاجر (الحدیث) صلی خلف فاسق أو مبتدع نال فضل الجماعة (درمختار)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
التحیات سے پہلے اگر سورہٴ فاتحہ كی كچھ آیتیں پڑھ گیا تو كیا حكم ہے؟
8142 مناظرمتشابہ لگنے کی وجہ سے کہیں کا کہیں پڑھ دینا؟
2668 مناظركمپنی كے روم میں دوسری جماعت كرنا؟
2404 مناظرتراویح كی آخری دو ركعتوں میں پارہ عم كی سورتیں پڑھنے سے ترتیب میں كوئی فرق پڑے گا یا نہیں؟
2657 مناظرکیا کوئی حنفی ،شافعی مسلک کے لوگوں کے ساتھ وتر پڑھ سکتاہے؟
2057 مناظرمقتدی كی تكبیر تحریمہ اگر امام كی تكبیر تحریمہ سے پہلے پوری ہوجائے تو نماز كا كیا حكم ہے؟
3689 مناظرفجر کی نماز گھر میں ادا کرنا
10683 مناظر