• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 21580

    عنوان:

    میرا سوال یہ ہے کہ اگر دوران نماز نمازی کے آگے سے جگہ خالی ہوجائے تو اسے کس طرح پر کریں گے یعنی قدموں کو اٹھانا ہوگا یا قدموں کو اٹھائے بغیر ہی گھسیٹ کے آگے جائیں گے؟ براہ ، کرم، صحیح طریقہ کے بارے میں تفصیل سے بتائیں۔

    سوال:

    جواب نمبر: 21580

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 664=438-5/1431

    قدموں کو اٹھاکر جاسکتے ہیں بتکلف گھسیٹ کر آگے جانا ضروری نہیں، إن کان في الصف الثاني فرأی فرجة في الأول فمشی إلیہا لم تفسد صلاتہ لأنہ مامور بالمراصة (شامي: ۲/۳۱۲، ط زکریا دیوبند)

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند