عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 21390
اہل السنت میں جو نماز کا طریقہ ناف کے نیچے ہاتھ باندھ کر نماز پڑھنا، یہ کس حدیث سے ثابت ہے؟ براہ کرم، رہنمائی فرمائیں۔
اہل السنت میں جو نماز کا طریقہ ناف کے نیچے ہاتھ باندھ کر نماز پڑھنا، یہ کس حدیث سے ثابت ہے؟ براہ کرم، رہنمائی فرمائیں۔
جواب نمبر: 2139001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م): 515=515-4/1431
بدائع الصنائع میں ہے: ولنا ما روي عن النبي صلی اللہ علیہ وسلم: أنہ قال: ثلاثٌ من سنن المرسلین: تعجیل الإفطار، وتأخیر السحور، وأخذ الشمال بالیمین في الصلاة، وفي روایة: وضع الیمین علی الشمال تحت السرة في الصلاة․ اور حاشیہ میں تخریج حدیث اس طرح ہے: أخرجہ أحمد في مسندہ (۱/۱۱۰) وأبودادوٴد في سننہ برقم ۷۵۶، والدار قطني في سننہ (۱/۱۸۶) والبیہقي في السنن الکبری ۲/۳۱ عن علي رضي اللہ عنہ موقوفا عنہ ?من السنة وضع الیمنی علی الشمال تحت السرة? (بدائع الصنائع: ۱/۴۶۹)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
حضرت
میں جو سوال پوچھنا چاہتاہوں وہ آپ کی نظر میں عام سا سوال ہو مگر میرے لیے اس
سوال کے بارے میں اسلامی حکم معلوم کرنا بہت ضروری ہے۔ میرا مسئلہ یہ ہے: (۱)میں اپنے گھر سے تقریباً
دو سو کلومیٹر دور ایک دوسری جگہ سرکاری نوکری کرتا ہوں، جو ایک قصبہ ہے۔ (۲)وہاں پر چند ملازم اور
بھی ہیں۔ ہم آٹھ نو افراد وہاں مسافر ہیں او رہمیں ایک سرکاری کوارٹر دیا گیا ہے،
جس میں ہم ایک ہفتہ اکٹھے رہتے ہیں ۔ ہر سنیچر کو ہم اپنے اپنے گھروں کو واپس جاتے
ہیں۔ وہاں کوارٹر میں ہمیں ہر سہولت میسر ہے۔ مگر کسی کے ساتھ بھی فیملی نہیں ہوتی
ہے۔ ہماری فیملی اپنے اپنے گھروں میں ہوتی ہیں۔ (۳)ہم ہر ہفتے سنیچر کو
اپنے اپنے گھروں کو واپس آتے ہیں اور دوشنبہ کو پھر وہاں نوکری کے لیے جاتے ہیں۔
یعنی ایک ہفتہ وہاں گزار کر ایک دن کے لیے اپنے گھروں کو آجاتے ہیں۔ اوراپنی اپنی
فیملی کے ساتھ گزارتے ہیں۔...
میں ایک آفس میں کام کرتا ہوں اورمیرا آفس میرے اصلی گھر سے تقریبا 130کلومیٹر ہے اور میں چودہ دن قیام کرتا ہوں۔ اور اس کے بعد میں ایک دن اور ایک رات کے لیے واپس گھر جاتا ہوں۔ میرا مطلب ہے کہ سنیچر کے دن ایک بجے کے بعد میرا سفر شروع ہوجاتا ہے اورمیں سنیچر کی رات کو نوبجے تک گھر پہنچ جاتا ہوں جو کہ میرا وطن اصلی ہے۔ اتوار کی رات گیارہ بجے تک آفس میں پہنچ جاتا ہوں ۔ برائے مہربانی مجھے یہ بتادیں گہ میں نماز کیسے ادا کروں گا؟ اورمجھے اپنے آفس میں ظہر اورعصر کی نماز کی امامت کروانی پڑتی ہے، کیا میری امامت جائز ہے یا نہیں؟ اورمیری داڑھی بھی ایک مشت سے کم ہے۔ اور یہاں آفس میں زیادہ تر لوگوں کا وطن اصلی ہے کیا ان کی نماز میرے پیچھے ہوتی ہے یا نہیں؟ اور مجھے جماعت کروانی چاہیے یا نہیں؟
4117 مناظرمیں
نماز مغرب کے شروع ہونے کا صحیح وقت دریافت کرنا چاہتاہوں اور یہ کب تک رہتاہے؟ او
رہم عشاء اور مغرب کے وقت میں کیسے فرق کریں گے؟
میرا سوال یہ ہے کہ کیا غیر مقلد کے پیچھے نماز ہوجائے گی؟ غیر مقلد کون ہیں ؟ اور ان کے کیانشان ہیں؟ یہ لوگ بہت تیزی سے اپنے امام اور لوگوں کو مسجد میں یہاں فٹ کررہے ہیں جو بظاہر تو بہت اسلام ، اسلام کرتے ہیں مگر حقیقت کچھ اور ہے۔ اور سیدھے سادھے مسلمانوں کو گمراہ کررہے ہیں۔ گھر کے قریب مسجدوں میں اگر امام غیر مقلد ہیں تو کیا میں گھر پر اکیلے نماز پڑھ لوں؟
2181 مناظرنماز جبراً پڑھانا جائز ہے؟ سنا ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے دور میں ایسا ہوتا تھا؟
3211 مناظرکیا فرض نماز کی آخری رکعت میں کچھ بھی نہ پڑھا جائے یا صرف سبحان اللہ تین بار پڑھ لینے سے نماز ہوجائے گی؟ (۲)عرب ممالک میں لوگ سنت موٴکدہ نہیں پڑھتے تو کیا اس کاجواب بھی آخرت میں فرض نماز کی طرح دینا پڑے گا؟
3368 مناظر