• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 21159

    عنوان:

    براہ کرم، رفع الیدین کے بارے میں بتائیں.

    سوال:

    براہ کرم، رفع الیدین کے بارے میں بتائیں.

    جواب نمبر: 21159

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 634=426-4/1431

     

    عند الاحناف تکبیر تحریمہ کے وقت صرف رفع یدین مسنون ہے، اس کے علاوہ نماز کے دیگر مواقع میں مسنون نہیں، مطالعہ غیرمقلدیت موٴلف مولانا امین صفدر صاحب میں تفصیلی دلائل مذکور ہیں، تفصیل کے لیے اس کا مطالعہ کرلیا جائے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند