• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 20834

    عنوان:

    سفر کی حالت میں جو قصر نماز پڑھی جاتی ہے ، وہ صرف فرض نماز کی قصر ہے یا سنت کی بھی؟

    سوال:

    سفر کی حالت میں جو قصر نماز پڑھی جاتی ہے ، وہ صرف فرض نماز کی قصر ہے یا سنت کی بھی؟

    جواب نمبر: 20834

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 501=430-4/1431

    صرف فرض نمازوں کی قصر ہے، سنت کی قصر نہیں ہے، سنت پڑھنے کا موقعہ ہے تو پوری سنت پڑھی جائے گی۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند