• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 20750

    عنوان:

    اگر جماعت نکل جائے تو اکیلے نماز پڑھنے سے پہلے آذان دینا صحیح ہے؟

    سوال:

    اگر جماعت نکل جائے تو اکیلے نماز پڑھنے سے پہلے آذان دینا صحیح ہے؟

    جواب نمبر: 20750

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 354=354-3/1431

     

    ایسی صورت میں اذان کی حاجت نہیں، محلے یا مسجد کی اذان کافی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند