عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 20717
کیا ایک مثل کے بعد نماز عصر پڑھنا صحیح ہے جیسا کہ خلیجی ممالک میں عام طورپرلوگ (حنفی اور غیر حنفی) پڑھتے ہیں؟
کیا ایک مثل کے بعد نماز عصر پڑھنا صحیح ہے جیسا کہ خلیجی ممالک میں عام طورپرلوگ (حنفی اور غیر حنفی) پڑھتے ہیں؟
جواب نمبر: 20717
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(د): 478=352-4/1431
احناف کے یہاں مفتی بہ قول کے مطابق عصر کی نماز کا وقت دو مثل کے بعد ہوتا ہے۔ لہٰذا اس سے پہلے پڑھنا بہتر نہ ہوگا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند