• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 20665

    عنوان:

    بنا سنتوں کے نماز مکمل ہے یا نہیں؟

    سوال:

    بنا سنتوں کے نماز مکمل ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 20665

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 479=332-4/1431

     

    سنتوں کی رعایت کیے بغیر نماز ادا کرنے سے نماز صحیح ہوجاتی ہے البتہ سنن و آداب کی رعایت کیے بغیر نماز پڑھنے سے نماز کی روح نکل جاتی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند