• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 20353

    عنوان:

    مسجد میں اگر مستقل موٴذن نہیں ہے ۔ کوئی بغیر داڑھی والا داڑھی والے کے رہتے ہوئے اذان دے رہاہے تو کیا س حالت میں بغیر داڑھی والاکی اذان دینا درست ہے؟

    سوال:

    مسجد میں اگر مستقل موٴذن نہیں ہے ۔ کوئی بغیر داڑھی والا داڑھی والے کے رہتے ہوئے اذان دے رہاہے تو کیا س حالت میں بغیر داڑھی والاکی اذان دینا درست ہے؟

    جواب نمبر: 20353

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 492=393-3/1431

     

    ڈاڑھی منڈانے والے شخص کی اذان مکروہ ہے، کتب فتاویٰ میں اس کی صراحت ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند