• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 20279

    عنوان:

    کیا بغیر داڑھی والے امام کے پیچھے نماز ہوجائے گی؟

    سوال:

    کیا بغیر داڑھی والے امام کے پیچھے نماز ہوجائے گی؟

    جواب نمبر: 20279

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 278=42tb-3/1431

     

    ڈاڑھی منڈانے والا بالاتفاق سب ہی ائمہ کے نزدیک فاسق مُعلن ہے، اور فاسق کو امام بنانے سے حدیث میں منع فرمایا گیا ہے۔ ولا یوٴم فاسق مومنا (ابن ماجہ) لیکن اگر ڈاڑھی منڈانے والے کے پیچھے نماز پڑھ لی تو اس کی نماز مکروہ تحریمی ہوگی۔ کذا فی عامة کتب الفقہ


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند