• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 20201

    عنوان:

    میرا سوال ہے کہ میں نے نفل نمازشروع کی مسجد کے اندر اور اسی دوران اذان شروع ہوگئی تو نماز پوری کریں یا نیت کو توڑدینا چاہیے؟

    سوال:

    میرا سوال ہے کہ میں نے نفل نمازشروع کی مسجد کے اندر اور اسی دوران اذان شروع ہوگئی تو نماز پوری کریں یا نیت کو توڑدینا چاہیے؟

    جواب نمبر: 20201

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د): 417=115k-3/1431

    اذان شروع ہوجانے کی وجہ سے نفل نماز توڑنے کی ضرورت نہیں، بلکہ نماز پوری کرلیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند