• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 20056

    عنوان:

    قبلہ سے کتنی حد تک مڑنے سے نماز ہوجاتی ہے؟

    سوال:

    قبلہ سے کتنی حد تک مڑنے سے نماز ہوجاتی ہے؟

    جواب نمبر: 20056

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د): 435=325-3/1431

     

    بالقصد یا بلا ضرورت انحراف اصل قبلہ سے کرنا مکروہ ہے اور ضرورةً یا لاعلمی میں انحراف ہوجائے تو ۴۵/ ڈگری تک انحراف کی گنجائش ہے، یعنی نماز ادا ہوجائے گی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند