عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 20012
میرے ادارہ کے سامنے مسجد ہے مگر ہمارے ادارہ میں نمازکا کمرہ ہے۔ کیا نماز کمرے میں جماعت کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں؟ کیا اذان دے کر پڑھنا چاہیے یا نہیں؟
میرے ادارہ کے سامنے مسجد ہے مگر ہمارے ادارہ میں نمازکا کمرہ ہے۔ کیا نماز کمرے میں جماعت کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں؟ کیا اذان دے کر پڑھنا چاہیے یا نہیں؟
جواب نمبر: 2001201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م): 321=321-3/1431
جب ادارہ کے سامنے مسجد ہے تو مسجد ہی میں جاکر پنج وقتہ نماز پڑھنی چاہیے، ادارہ کے کمرے میں نماز پڑھنے سے مسجد کا ثواب حاصل نہ ہوگا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
نمازمیں جو درود کے بعد دعائیں پڑھی جاتی ہیں، کیا یہ پڑھنا لازمی ہیں؟
5828 مناظرپیشاب کے قطرات آنے کی وجہ سے ظہر اور عصر کی نماز ایک ساتھ پڑھنا
2115 مناظرضرورت پڑنے پر نماز توڑنے کا طریقہ
3511 مناظرمیں فریدآباد کے سیکٹر 15Aمیں رہتاہوں۔لیکن یہاں کوئی مسجد نہیں ہے اوراذان کی کوئی آواز بھی نہیں ہے۔میں جانتا ہوں کہ اذان نماز کے لیے ضروری ہے۔ لیکن میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ کیا اذان کے وقت کے بعد ہم اذان کہہ سکتے ہیں یا نہیں؟ برائے کرم جواب عنایت فرماویں۔
1615 مناظركرونا كے دور میں جماعت ثانی کا حکم؟
1908 مناظرہم
وتر کی نماز امام صاحب کے پیچھے پڑھ رہے ہیں او رتیسری رکعت میں دعائے قنوت پڑھنے
کے بجائے امام صاحب رکوع میں چلے گئے تو مقتدی نے لقمہ دیا پھر امام صاحب رکوع سے
کھڑے ہوگئے پھر دعائے قنوت پڑھا اور پھر آخر میں سجدہ سہو کرلیا تو کیا نماز
ہوجائے گی؟
کیا اشراق کی نماز کے فوراً بعد نماز چاشت پڑھنے کی گنجائش ہے کیوں کہ اس وقت میں ایک طالب علم ہوں اور میں یہ نماز پڑھنا چاہتا ہوں؟
4394 مناظرہم کس وقت سجدہ(نماز) نہیں ادا کرسکتے ہیں چونکہ میں اپنی گزشتہ نمازیں پوری کررہا ہوں اس لیے میں عصر کی نماز کے بعد بھی پڑھتا ہوں تاکہ میں اپنی گزشتہ چھوٹی ہوئی نمازیں پوری کرسکوں؟نیز کیا میں اپنی گزشتہ نمازیں فجر کے بعد بھی پڑھ سکتا ہوں؟ برائے کرم جلد عنایت فرماویں۔
2051 مناظر