• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 19654

    عنوان:

    مفتی صاحب مسجد میں اذان کہاں سے دی جائے؟ کیا جماعت خانہ میں سے اذان دینا صحیح ہے؟ ہمارے یہاں جماعت خانہ میں سے پانچ وقت کی اذان دی جاتی ہے، کیا یہ صحیح ہے؟

    سوال:

    مفتی صاحب مسجد میں اذان کہاں سے دی جائے؟ کیا جماعت خانہ میں سے اذان دینا صحیح ہے؟ ہمارے یہاں جماعت خانہ میں سے پانچ وقت کی اذان دی جاتی ہے، کیا یہ صحیح ہے؟

    جواب نمبر: 19654

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 271=271-3/1431

    پنج وقتہ اذان خارجِ مسجد حصہ میں دینی چاہیے، مسجد میں اذان دینا اچھا نہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند