• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 19631

    عنوان:

    ایک سے آٹھ آیت والی چھوٹی سورت ہو تو اس سورت کی چار آیت ایک رکعت میں اوردوسری چار آیت دوسری رکعت میں پڑھی جاسکتی ہے جیسے سورہ الم نشرح؟ (۲)اگر امام کے پیچھے تکبیر تحریمہ کے علاوہ رکوع یا سجدہ کی تکبیر کہنا بھول جائیں تو کیا نماز ہو جائے گی؟

    سوال:

    جواب نمبر: 19631

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 234=186-3/1431

    (۱) جی ہاں! پڑھی جاسکتی ہے۔ (۲) ہوجائے گی۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند