• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 19500

    عنوان:

    اگر اذان ہوجائے اور ہم کسی کام میں مصروف ہوں اوراسی دوران حیض آجائے تو کیا ہماری وہ نماز معاف ہوئی یا ہمیں اس کو ادا نہ کرنے کا گناہ ملے گا؟

    سوال:

    اگر اذان ہوجائے اور ہم کسی کام میں مصروف ہوں اوراسی دوران حیض آجائے تو کیا ہماری وہ نماز معاف ہوئی یا ہمیں اس کو ادا نہ کرنے کا گناہ ملے گا؟

    جواب نمبر: 19500

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 196=196-2/1431

    وہ نماز معاف ہوگئی، اس کو ادا نہ کرنے کا گناہ نہیں، [أما الفرض ففي الصوم تقضیہ دون الصلاة وإن مضی من الوقت ما یمکن أداوٴہا فیہ لأن العبرة عندنا لآخر الوقت] (شامي)

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند