عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 19499
اذان کے وقت سر پر دوپٹہ اوڑھنا کیوں ضروری ہے؟
اذان کے وقت سر پر دوپٹہ اوڑھنا کیوں ضروری ہے؟
جواب نمبر: 19499
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م): 209=209-3/1431
عورت کو عام حالات میں بھی سرپر دوپٹہ رکھنا چاہیے کیوں کہ پردہ جہاں تک ممکن ہو، اچھی بات ہے، اذان کے وقت سرپر دوپٹہ اوڑھنااگرچہ ضروری نہیں، لیکن احترام اذان کی وجہ سے اس کا اہتمام کرلینا برا نہیں، بلکہ اچھی عادت ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند