• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 19221

    عنوان:

    محترم علمائے دیوبند میرا سوال یہ ہے کہ شام کی نماز کے بعد دو سنت اور دو نفل پڑھتے ہیں اگر ان کے ساتھ دو نفل ملا دی جائیں تو کیا وہ اوابین کی نوافل ہوجائیں گی؟

    سوال:

    محترم علمائے دیوبند میرا سوال یہ ہے کہ شام کی نماز کے بعد دو سنت اور دو نفل پڑھتے ہیں اگر ان کے ساتھ دو نفل ملا دی جائیں تو کیا وہ اوابین کی نوافل ہوجائیں گی؟

    جواب نمبر: 19221

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د): 137=128-2/1431

    جی ہاں اس طرح اَوَّابین کی چھ نوافل ہوجائیں گی: قال علي القاري رحمہ اللہ المفہوم أن الرکعتین الرابتتین داخلتان في الست

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند