• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 18913

    عنوان:

    اگر غلطی سے فرض نماز کی پہلی رکعت میں یا سنت کی تیسری رکعت میں سورہ ناس پڑھ لیں تو اگلی رکعت میں کون سی سورت پڑھنی چاہیے؟ کیا ہم کو اسی سورت کو دوبارہ دہرانا ہوگا یا دوسری سورت پڑھنا ہوگا؟ کیا پڑھنا بہتر ہے؟

    سوال:

    جواب نمبر: 18913

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 118=118-2/1431

    اگلی رکعت میں اسی سورت کو دہرانابہتر ہے، ہکذا فی الشامی وغیرہ من کتب الفقہ والفتاویٰ

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند