عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 17959
نماز
کے دوران دانت کو درست کرنے والی ایک چیز جو تالو اور دانت میں لگتی ہے اس کو
پہننے سے نماز کیا صحیح ادا ہوجائے گی؟
نماز
کے دوران دانت کو درست کرنے والی ایک چیز جو تالو اور دانت میں لگتی ہے اس کو
پہننے سے نماز کیا صحیح ادا ہوجائے گی؟
جواب نمبر: 1795901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ھ):2318=1858-12/1430
فی نفسہ تو وہ چیز مانع وضو نہیں، نہ ہی مفسد صلاة ہے، نماز ہوجائے گی، البتہ کوئی اشکال ہے تو اس کو صاف واضح انداز پر لکھ کر سوال دوبارہ کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ہماری مسجدمیں ایک شخص سنت نماز آواز سے
پڑھتا ہے دوسروں کو پریشان کرتے ہوئے۔ کیا سنت نماز آواز سے پڑھنا درست ہے؟ اگر یہ
درست نہیں ہے، کیااس شخص کو روکنا مسجد کے ٹرسٹیوں کی ذمہ داری ہے؟ اگر وہ نہیں
روکتے ہیں، تو ہم کو کیا کرنا چاہیے؟
قعدہ اولیٰ میں امام كھڑا ہونے لگا پھر لقمہ دینے پر بیٹھ گیا؟
4462 مناظرمیں نے ایک عالم سے سنا ہے کہ سجود اور رکوع میں کم از کم ایک مرتبہ تسبیح کا پڑھنا فرض ہے اور کم از کم تین مرتبہ تسبیح کا پڑھنا سنت ہے۔کیا یہ درست ہے؟
11208 مناظرجہری نماز میں سری قرأت كرنا
10246 مناظرفرض نماز کی نیت کرکے نماز ادا کی پھر مجھے شک ہوتاہے کہ نیت صحیح تھی یا نہیں؟
4041 مناظر