• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 178664

    عنوان: پہلی رکعت میں چھوٹی سورة اور دوسری رکعت میں پہلی کی بہ نسبت بڑی سورة پڑھنا كیسا ہے ؟

    سوال: پہلی رکعت میں چھوٹی سورة اور دوسری رکعت میں پہلی کی بہ نسبت بڑی سورة پڑھنا درست ہے ؟

    جواب نمبر: 178664

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 853-748/M=09/1441

    پہلی رکعت میں قرأت ، دوسری رکعت کی بہ نسبت طویل ہونی چاہئے، اس کے برعکس پڑھنا خلاف اولیٰ ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند