• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 178461

    عنوان: گھر کی خواتین کے سامنے مرد کا نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے ؟

    سوال: اگر گھر میں ماں اور بہنیں ایک تخت پر لیٹی ہیں تو کیا مرد اس تخت پر نماز پڑھ سکتا ہے ؟ بصورت یہ کہ سامنے عورتیں موجود ہیں۔

    جواب نمبر: 178461

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 834-746/M=09/1441

    مرد اس تخت پر نماز پڑھ سکتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند