عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 178442
جواب نمبر: 17844201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 777-627/D=09/1441
وطن اقامت باطل ہونے کے لئے مسافت شرعی (تقریباً ۷۸/ کلومیٹر) کے سفر کے ارادہ سے نکلنا ضروری ہے چنانچہ ۷۸/ کلومیرٹ سے کم مقدار کے لئے اگر نکلا تو اس کا وطن اقامت باطل نہیں ہوگا لہٰذا اس نئی جگہ (جو ۷۸/ کلومیٹر سے کم ہے) کے راستہ میں اور اس جگہ مقیم ہی رہے گا۔ قال فی الدر: ویبطل وطن الاقامة بمثلہوبالوطن الاصلی وبانشاء السفر ۔ الدر مع الرد: ۲/۶۱۴) ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
امام کے اٹھنے کے بعد تکبیر کہنے سے پہلے کوئی شامل ہوجائے تو کیا رکعت پالے گا
3038 مناظراگرامام نے جان بوجھ کر بغیر وضوء کے نماز پڑھادی تو کیا مقتدیوں کی نماز بھی نہیں ہوگی ؟
2952 مناظرمیرا سوال ہے کہ میں نے نفل نمازشروع کی مسجد کے اندر اور اسی دوران اذان شروع ہوگئی تو نماز پوری کریں یا نیت کو توڑدینا چاہیے؟
4022 مناظرمیں لاہور میں ملازمت کرتا ہوں مہینے میں دو یا چار دن کے پشاور جاتا ہوں وہاں قصر کروں یا پوری پڑھوں؟
3361 مناظرمیں
دبئی میں کام کرتاہوں۔ یہاں تمام مسجدوں میں عصر کی نماز کا وقت دوسرے اماموں کے
مطابق ہوتا ہے یعنی وقت اول پر۔ میں پریشان ہوں کہ کیا جماعت کے ساتھ نماز پڑھوں یا
اکیلے نماز پڑھوں؟ مسجد کے باہر رکنا بہت مشکل ہے کیوں کہ ہر شخص تو مسجد میں نماز
پڑھ رہا ہوتاہے۔ مجھے آپ کی ویب سائٹ پر دو فتوی ملے۔ ایک میں آپ نے فرمایا ہے کہ یہ
جائز ہے اور دوسرے میں آپ نے فرمایا ہے کہ اکیلے نماز پڑھے۔ برائے کرم اس کی وضاحت
فرماویں۔ (فتوی آئی ڈی نمبر:3105اور 7743ہیں)۔
اگر کسی مرد سے ایک یا ایک سے زیادہ نمازیں قضا ہوگئی ہوں، اور ویسے تو جب یہ نمازیں پڑھی گئی تھیں تو محلے یا گاوٴں کے لوگوں کے مسجد میں ان کے لیے اذان ہوچکی تھی تو اب جب یہ کسی اور وقت مثلا آج ہی یا کل قضا پڑھے تو کیا اذان دوبارہ دینا اس کے لیے اب بھی سنت موٴکدہ ہے؟ (۲) اذان کے وقت خاموش رہنا فرض ہے واجب ہے سنت مئکدہ ہے یا مستحب ہے؟ نیز اذان کے وقت باتیں کرنا حرام ہے، مکروہ تنزیہی ہے یا مکروہ تحریمی ہے؟ (۳) حی علی الصلاح اور حی علی الفلاح کے جواب میں لاحوال ولا قوة الا باللہ کہنا چاہیے یا ساتھ میں العلی العظیم ساتھ ملانا ضروری ہے؟
4087 مناظر