عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 178298
جواب نمبر: 17829822-Nov-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 717-109/TN-1441
جواب ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
آپ کا کہنا ہے کہ سنی شرک کرتے ہیں ، تو سنی تو دیوبندی اور وہابی کے پیچھے نماز نہیں پڑھتے ہیں، لیکن دیوبندی اور وہابی سنی کے پیچھے کیوں نماز پڑھتے ہیں؟ جواب دیں۔
جس مسجد میں کوئی قبر یا مزار وغیرہ ہو تو وہاں نماز ہو جاتی ہے؟
700 مناظرکیا امامت کے لیے کسی خاندان کو کوئی فضیلت حاصل ہے، مثلاًاگر کسی گاؤں میں بہت سارے خاندان بستے ہوں جیسے سید، عباسی، چودھری، مستری، نائی یا وہ لوگ جن کی ہمارے علاقہ میں اقلیت ہے اور یہ لوگ کمزور ہوتے ہیں، اوران لوگوں کو سید کے علاوہ عباسی لوگ رشتہ نہیں دیتے۔ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ جس آدمی کو ہم حقیر جانیں اور اپنی بیٹی کا رشتہ اس کو نہ دے سکیں تو ایسے شخص کے پیچھے نماز پڑھنا مکروہ ہے۔ اگر ایسا کوئی مسئلہ موجود ہے تو کیا یہ شرط مسافر نمازیوں کے لیے ہے یا مستقل امام کے لیے بھی ہے؟ اور کیا ایسے لوگ اگر حافظ قرآن یا عالم بن جائیں تو کیا وہ امامت نہیں کروائیں گے؟ از روئے شرع رہنمائی فرما دیں کہ کسی صورت امامت کی شریعت میں خاندان کا بھی عمل دخل ہوتا ہے؟
920 مناظراگر
کسی شخص کی بہت سی نمازیں قضا ہوں اور وہ نماز نہ پڑھتا ہو تو کیا اسکی طرف سے
کوئی کفارہ دیا جاسکتا ہے یا نہیں؟ اور اس کفارے کی کیا صورتیں ہوں گی۔