عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 178205
جواب نمبر: 17820501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:845-657/L=9/1441
نماز میں دونوں سجدے فرض ہیں، اگر کوئی بھی سجدہ فوت ہو جائے تو نماز فاسد ہو جاتی ہے؛ لہٰذا صورت مسئولہ میں اس بندہ کی نماز فاسد ہو گئی، اس کا اعادہ کرنا ضروری ہے ۔
فی مختصر غنیة المتملی : السجدات خمس، صلبیة وہی فرض. (مختصر غنیة المتملی ص:۸۶۲)وفی المحیط البرہانی : ثم ینظر إن کان المتروک سجدة صلبیة فعلیہ إعادة الصلاة؛ لأنہا رکن، وترک الرکن یفسد الصلاة.[المحیط البرہانی فی الفقہ النعمانی 1/ 517)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
قبرستان میں نماز فرض پڑھنا کیسا ہے؟
2967 مناظرسفر وحضر میں چھوٹی نمازوں كی قضا كیسے كریں؟
1648 مناظرایك ركعت باقی تھی غلطی سے سلام پھیردیا تو كیا فورا كھڑے ہوكر اسے پورا كرسكتے ہیں؟
3181 مناظرمیں یہ پوچھنا چاہتی ہوں کہ کیا ایسے کپڑے میں جس میں تتلی کا فوٹو بنا ہوا ہو، لیکن آنکھیں نظر نہ آتی ہوں نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ دعا میں یاد رکھیں۔
8347 مناظرسوال یہ ہے کہ میں کرتا اور بنیان کے بغیر نماز اور تلاوت کرتا ہوں، کیوں کہ مجھے گرمی بہت لگتی ہے ۔ یہ صرف گھر میں ہی کرتا ہوں۔ کیا یہ صحیح ہے؟ مجھے ناف کے نیچے اور پاؤں کے تلووں میں بہت پسینہ بھی آتا ہے۔
4693 مناظر