• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 177927

    عنوان: تہجد پڑھتے ہوئے كسی كے رونے كی آواز آنا؟

    سوال: میری بیوی کی بہن جب تہجد پڑھتی ہے تو سجدے کے وقت میں پیچھے سے کسی عورت کے رونے کی آواز آتی ہے، یہ چار پانچ دن سے ہورہاہے، اس کے متعلق کچھ رہنمائی فرمائیں۔ جزاک اللہ خیرا

    جواب نمبر: 177927

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 757-573/B=09/1441

    نماز تہجد سے فراغت کے بعد اذان کے کلمات کہہ لیا کریں۔ اور قل اعوذ برب الفلق اور قل اعوذ برب الناس پڑھ لیا کریں۔ ان شاء اللہ پھر آواز سنائی نہ دے گی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند