• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 177684

    عنوان: شیشے کا دروازہ سُترہ کے طور پر استعمال كرنا

    سوال: ہمارے مسجد میں اے سی لگنے کا بعد شیشہ کا دروازہ لگا ہے۔ کیا یہ دروازہ سترہ ہو سکتا ہے؟ کیا نمازی کے آگے سے اس دروازہ کو سترہ کے طرح استعمال کے سکتے ہیں ؟

    جواب نمبر: 177684

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 728-646/M=08/1441

    جی، شیشے کا دروازہ سُترہ کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند