عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 177623
جواب نمبر: 17762301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 688-510/B=08/1441
نماز تو ہو جائے گی؛ البتہ کھلی ہوئی کہنیوں کے ساتھ نماز مکروہ ہوتی ہے۔ کذا فی الدر المختار ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ركعتوں میں بار بار شك ہو تو كیا كرے؟
2657 مناظرانجانے میں دو نمازیں ناپاكی كی حالت میں پڑھادیں، اب كیا كرنا چاہیے؟
2191 مناظرمیں آپ کے علم میں ایک احمقانہ حرکت لانا چاہ رہاہوں جو مسجد میں بھائی لوگ کرتے ہیں۔جب مسجد میں جماعت شروع ہوتی ہے تو بچے بالغوں کے پیچھے الگ صف بناتے ہیں، لیکن اس کے بعد جب کوئی بالغ مرد آتاہے اور جماعت میں شامل ہوتاہے تووہ بچوں کو پیچھے ڈھکیل دیتاہے ۔ ان کا خیال ہے کہ اگر کوئی بچہ ان کی صف میں ہو تو نماز نہیں ہوگی۔میری رائے یہ ہے کہ اگر بچے تکبیر اولی کے بعدبالغوں کے پیچھے صف بنائے تو پھر ان کو پیچھے ڈھکیل دینا چاہئے؟ جوبھی دیر سے آئے اسے خاموشی سے پیچھے کھڑے ہونا چاہئے جہاں جگہ مل جائے اور ان بچوں کو پیچھے ڈھکیلنا نہیں چاہئے جونماز پڑھ رہے ہیں۔ براہ کرم، قرآن وحدیث کی روشنی میں بتائیں کہ صحیح کیا ہے؟
2659 مناظراذان کے لیے ایکو والے مائک کا استعمال كرنا؟
2626 مناظر