عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 177550
جواب نمبر: 177550
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 683-508/B=08/1441
اگر تیمم توڑنے والی کوئی چیز نہیں پائی گئی تو اسی تیمم سے عصر کی نماز بھی پڑھ سکتا ہے، دوبارہ تیمم کرنے کی ضرورت نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند