• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 17693

    عنوان:

    میرا مسئلہ یہ ہے کہ غروب آفتاب سے پانچ منٹ پہلے اگر کسی نے عصر کی نماز پڑھ لی تو کیا وہ ادا شمار ہوگی یا قضا ہوگی؟ مہربانی کرکے یہ مسئلہ بیان فرمادیں۔ آپ کا طالب علم حافظ عبدالوحید

    سوال:

    میرا مسئلہ یہ ہے کہ غروب آفتاب سے پانچ منٹ پہلے اگر کسی نے عصر کی نماز پڑھ لی تو کیا وہ ادا شمار ہوگی یا قضا ہوگی؟ مہربانی کرکے یہ مسئلہ بیان فرمادیں۔ آپ کا طالب علم حافظ عبدالوحید

    جواب نمبر: 17693

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م):1751=1751-12/1430

    ادا شمار ہوگی۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند