عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 176865
جواب نمبر: 17686501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 563-463/D=07/1441
فرض نماز کی پہلی دو رکعتوں میں سے کسی رکعت میں اگر سورہ فاتحہ پڑھنا بھول گیا ، یا سورہ فاتحہ پڑھی مگر کوئی سورت پڑھنا بھول گیا تو سجدہ سہو واجب ہوگا، سجدہ سہو سے اس کی تلافی ہو جائے گی، اس میں نماز کا اعادہ نہیں ہے، اور اگر فرض نماز کی آخری دو رکعتوں میں سورہ فاتحہ پڑھنا بھول گیا تو اس سے سجدہ سہو واجب نہیں ہوگا، بغیر سجدہ سہو کے نماز ہو جائے گی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
فرض نماز کی جماعت کے لیے کب کھڑا ہونا چاہیے اقامت شروع ہوتے ہی یا اشہد ان محمد رسول اللہ کے بعد؟ ہمارے ایک بزرگ کہتے ہیں کہ اقامت شروع ہوتے ہی کھڑے ہونا خلاف سنت ہے۔ برائے کرم رہنمائی فرمائیں۔ حدیث کا حوالہ ضرور عنایت فرمائیں۔
3157 مناظرمجھے بتائیں کہ ٹرین میں عورت کیسے نماز پڑھے گی، خاص طور پرجب ٹرین میں بہت زیادہ بھیڑ ہو؟
3130 مناظرنماز اور روزہ کس عمر سے فرض ہے؟
6357 مناظرآج کل موبائل فون میں تصویریں، آیڈیو اور ویڈیو گانے ہوتے ہیں۔ اگر ایسے موبائل فون جیب میں ہوں اور بندہ نماز کے لیے کھڑا ہوجائے تو کیا نماز ہوگی؟ اورکیا ایسے موبائل کے ساتھ کوئی مسجد میں داخل ہوسکتا ہے؟ رہنمائی فرماویں۔
5561 مناظرنا بالغ بچے کا مسجد میں اذان دینا
5775 مناظرمیری
عمر اڑتیس سال (قمری حساب)سے ہے۔ میری بہت عرصوں کی نمازیں قضا ہوئی ہیں۔ تو آپ سے
گزارش ہے کہ کم وقت میں اچھی طرح قضائے عمری نماز ادا کرنے کا طریقہ تجویز فرماویں۔