• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 17561

    عنوان:

    والد اپنے پانچ سال کا لڑکا جوسمجھ دار ہو ان کونماز کے لیے جماعت خانہ میں شرعا لے جاسکتے ہے۔

    سوال:

    والد اپنے پانچ سال کا لڑکا جوسمجھ دار ہو ان کونماز کے لیے جماعت خانہ میں شرعا لے جاسکتے ہے۔

    جواب نمبر: 17561

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م):1713=1713-11/1430

    پانچ سالہ بچے کو عموما پاکی ناپاکی کی سمجھ کم ہوتی ہے اس لیے اس کو گھر ہی پر نماز وغیرہ کی تعلیم دینی چاہیے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند