عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 175524
جواب نمبر: 17552431-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 405-372/M=04/1441
مسبوق کے سامنے سے بلا سترہ گذرنا درست نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
نماز سے متعلق کچھ مسائل: (۱) جب امام تکبیر تحریمہ کہے تو اس کے ساتھ ہی مقتدی کی بھی ہونی چاہیے؟ کیا جب امام سلام پھیرتا ہے تو سلام بھی اس کے ساتھ ہی ساتھ پھیر دینا چاہیے یا امام کے بولنے کے بعد مقتدی کو بولنا چاہیے؟ یاجیسے بھی ہو بتائیں؟ (۲) جب مقتدی کی جماعت کی نماز میں سے کوئی رکعت چھوٹ جاتی ہے تب اس کوصرف التحیات پڑھ کرکے چپ ہوجانا چاہیے، اگر وہ بھول سے درود شریف وغیرہ بھی پڑھ دیتا ہے تب سجدہ سہو کا بیان بتادیجئے؟ (۳) اگر مقتدی جان بوجھ کر درود شریف وغیرہ بھی پڑھ دیتا ہے تب کیا حکم ہے؟ (۴) جب بھول سے سلام پھیر لیتا ہے اور رکعت نکل گئی ہوتی ہے تو کہاں تک سجدہ سہو نہیں کیا جائے گا اور کہاں تک گنجائش ختم ہوجاتی ہے؟ مثلاً سلام میں صرف السلام ہی کہا تھا یا صرف گردن ہی گھمائی تھی یا دونوں کام کیے تھے یا دونوں میں سے ایک سلام پورا ہی پھیر دیا تھا یا دونوں ہی سلام پھیر دئے تھے (جو بھی ہو) ۔یہ مسئلہ میں نے ان ان سے پوچھ لیا ہے جن سے پوچھا جاتا ہے مجھے صحیح نہیں لگا، کیوں کہ سب لوگ الگ الگ بتارہے ہیں۔ میں نام تو نہیں کھولنا چاہتا ہوں کہ کس سے پوچھا تھا کہ کہیں آپ اس کوشائع نہ کردیں اورلوگ تو بس کمی نکالنے کا بہانہ ڈھونڈتے ہیں۔
3699 مناظرتکبیرات انتقالیہ آہستہ کہہ کر امام سجدے میں چلا گیا، پھر یاد آنے پر دوبارہ کھڑے جہرا تکبیر کہہ کر رکوع سجدے کیے
686 مناظرکیا نماز میں ہنسنے سے وضو ٹوٹ جاتاہے؟
7044 مناظرخارج مسجد میں خطبہ جمعہ کا حکم
1563 مناظر