عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 174834
جواب نمبر: 17483401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:361-265/B=3/1441
مرد ہو یا عورت دونوں اندھیرے میں نماز پڑھ سکتے ہیں جس طرح اجالے میں نماز پڑھنا جائز ہے اسی طرح اندھیرے میں بھی نماز پڑھنا جائز ہے، ہاں اگر کسی کو اندھیرے میں وحشت ہورہی ہو تو ہلکی روشنی مثلاً چراغ وغیرہ جلالے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں یہ پوچھنا چاہ رہا تھا کہ میں
نے اپنی آفس میں ظہر کی نماز کی جماعت کروائی لیکن جس نے اقامت کی وہ اقامت کرتے
ہوئے (قد قامة الصلوة) کہنا بھول گیا لیکن جماعت کراتے ہوئے کوئی غلطی نہیں ہوئی،
تو کیا ہماری نماز ہوجائے گی یا پھر دوبارہ سے ادا کرنی ہوگی؟
والدین کے نافرمان کی امامت
6602 مناظر"أن أقول ما ليس لي بحق" كی جگہ "ما ليس لي إلا بحق" پڑھنے كا حكم
3699 مناظرکیا فرض نماز جماعت کے ساتھ پڑھنے کے وقت
اذان اوراقامت دینا ضروری ہے ؟
کیا مراہق لڑکے اپنے مال سے کسی کو ہدیہ کرسکتا ہے؟
2425 مناظرمیں ہندوستان میں رہتا ہوں اور ۱-۲ ماہ کے لیے عرب امارات جانا ہوا تھا، تب میں نے جو نماز پڑھی وہ امام شافعی کے مسلک کے امام کے پیچھے انھیں کے اوقات میں جماعت سے ادا کی۔ میرا سوال ہے کہ یہ سب نمازیں صحیح ہیں؟ یا دہرانا ضروری ہے؟
2324 مناظر