عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 17452
مغرب
کے فرض میں اگر امام پہلی رکعت میں سورہ قریش اور دوسری میں سورہ کوثر پڑھے تو کیا
مکروہ ہے؟ سورہ قریش کی کیا تعریف ہے؟
مغرب
کے فرض میں اگر امام پہلی رکعت میں سورہ قریش اور دوسری میں سورہ کوثر پڑھے تو کیا
مکروہ ہے؟ سورہ قریش کی کیا تعریف ہے؟
جواب نمبر: 1745201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ل):1913=1527-12/1430
(۱) جی ہاں! ایسا کرنا مکروہ ہے۔
(۲) عرب کے تمام قبائل پر قریش کی فضیلت کی طرف اس سورت سے اشارہ ہوتا ہے۔ دشمن، مصیبت یا خطرہ کے وقت اس سورت کے پڑھنے سے امن نصیب ہوتا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا
بریلوی امام کے پیچھے نماز ہوجاتی ہے؟ ہمارے گھر سے بریلوی کی مسجد قریب ہے او ردیوبند
کی مسجد دو ر ہے۔ کیا یہ مناسب ہے کہ ہم قریب کی مسجد چھوڑ کر دور والی مسجد میں
جائیں؟ او رکوئی پوچھے کہ بریلوی کے پیچھے نماز کیوں نہیں پڑھتے تو کیا کہیں؟
کیا نمازی کے سامنے گذرنے پر نماز ٹوٹ جاتی ہے اور دونوں کو گناہ ہوتا ہے؟
1922 مناظرکیا تکبیر تحریمہ کا مستقل قیام کی حالت میں کہنا ضروری ہے؟
2853 مناظرقبر پر چادر چڑھانے والے کے پیچھے نماز پڑھنا یا اس کی لڑکی سے نکاح کرنا ؟
1865 مناظرجس بندے کایہ عقیدہ ہو کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ والی قبر میں صلوة و سلام سنتے ہیں،کیا اس کے پیچھے نمازپڑھنا جائز ہے؟ اور اس بارے میں آپ کا کیا اظہار خیال ہے کہ سنتے ہیں یا نہیں؟
2509 مناظر