• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 173781

    عنوان: فجر کا وقت کب ختم ہوتاہے؟

    سوال: فجر کا وقت کب ختم ہوتاہے؟ مثلاً طلوع آفتاب کا وقت چھ بجے ہے تو کیا میں 5;59پر نماز پڑھ سکتاہوں سورج نکلنے سے پہلے؟

    جواب نمبر: 173781

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 131-97/D=02/1441

    صورت مسئولہ میں چھ بجے سے پہلے پہلے نماز سے فارغ ہو جائیں تو درست ہے۔

    --------------------------

    جواب درست ہے اگر دورانِ نماز سورج طلوع ہوگیا تو نماز فاسد ہو جائے گی۔ (ل)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند