عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 173442
جواب نمبر: 173442
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 66-41/H=01/1441
مکة المکرمہ میں بیس دن سے مقیم ہیں پوری نماز پڑھ رہے ہیں یہ درست ہے مکة المکرمہ میں آپ کا اگر وطن نہیں ہے اور مدینہٴ منورہ سے واپسی سات دن کے لئے ہوگی مکہ سے اُس کے بعد سفر کی نیت ہے تو ان سات دن میں قصر کریں گے؛ البتہ اگر مقیم امام کی اقتداء میں پڑھیں گے تو اُس میں قصر نہیں ہوگا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند