• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 172714

    عنوان: كیا بارہ سال كا بچہ نماز پڑھاسكتا ہے؟

    سوال: ایک بچے نو پارے حفظ کیے ہیں اور اس کی عمر بارہ سال ہے تو کیا وہ نماز پڑھا سکتا ہے ؟

    جواب نمبر: 172714

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1249-1085/D=12/1440

    نماز کا امام بننے کے لئے بالغ ہونا شرط ہے بارہ (12) سال کا بچہ نابالغ ہوتا ہے لہٰذا وہ امام نہیں بن سکتا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند