عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 172605
جواب نمبر: 17260501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1264-1093/B=12/1440
اگر گھر کے اندر کا فرش پاک ہے تو فرش پر بھی نماز پڑھ سکتے ہیں۔ جانماز پر ہی نماز پڑھنا ضروری نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا مقتدی کی اقتداء درست ہے؟
3770 مناظرسوال یہ ہے کہ کیا امام نماز میں عربی قرات کے ساتھ اردو ترجمہ بلند آواز کے ساتھ پڑھ سکتاہے؟ اس سے جو لوگ عربی نہیں جانتے ہیں ان کی سمجھ میں آجا ئے گا اور دل لگے گا کہ نماز میں کیا پڑھا جا رہاہے ۔
2765 مناظرایک
عامل (وہ امام بھی ہیں) کے پیچھے نماز کا پڑھنا جب کہ وہ ہدیہ خود سے مانگتے ہیں
کیسا ہے؟
اگر فجر کی نماز کے دوران میں سورج نکل گیا تو نماز ہوگی یا نہیں؟ بخاری شریف کی حدیث کے مطابق تونماز ہو جائے گی۔ اگر آپ کا فتوی اس کے مخالف ہو تو کونسی حدیث دلیل ہے؟۔ براہ کرم، بتائیں۔ اور بخاری شریف کی اس حدیث کا کیا جواب ہوگا؟ براہ کرم، جواب مدلل دیں۔میں جامعتہ الہدایہ جے پور، سے گذشتہ سال فارغ ہوا ہوں۔
8123 مناظر