• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 17256

    عنوان:

    مجھے پیٹ کے السر کی بیماری ہے نماز سے پہلے کوشش کرتا ہوں کہ قضائے حاجت سے فارغ ہوجاؤں لیکن بیماری کی وجہ سے دیر تک بیت الخلاء میں بیٹھ رہنا پڑتا ہے او رنماز کی جماعت بھی چلی جاتی ہے۔ ایسے وقت میں کیا اگر کوئی نمازی دیر سے مسجد میں آتا ہے کہ جس کی جماعت چھوٹ گئی ہو تو میں اس کے ساتھ جماعت بنا کر نماز پڑھ سکتا ہوں؟

    سوال:

    جواب نمبر: 17256

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م):1652=1652-11/1430

    خارج مسجد کوئی حصہ مناسب ہو وہاں کرسکتے ہیں،مسجد کے حصے میں دوسری جماعت نہ کریں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند