• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 172481

    عنوان: کیا فجر کی ابتدائے وقت تک تہجد کی نماز پڑھی جا سکتی ہے؟

    سوال: کیا فجر کی ابتدائے وقت تک تہجد کی نماز پڑھی جا سکتی ہے؟

    جواب نمبر: 172481

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1134-1005/M=12/1440

    سحری کے آخری وقت تک نماز تہجد پڑھی جا سکتی ہے، جب سحر کا وقت ختم ہو جائے اور صبح صادق طلوع ہو جائے تو اب تہجد کا وقت نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند