عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 172419
جواب نمبر: 17241901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1122-999/M=11/1440
جی، اذان پڑھنے والے کے الفاظ کی ادائیگی صحیح اور صاف ہونی چاہئے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اہل السنت میں جو نماز کا طریقہ ناف کے نیچے ہاتھ باندھ کر نماز پڑھنا، یہ کس حدیث سے ثابت ہے؟ براہ کرم، رہنمائی فرمائیں۔
4082 مناظرنماز مکمل ہونے کے بعد کیا امام صاحب کا مقتدی کے سامنے بیٹھنا ضروری ہے، جب وہ تسبیح پڑھے یا دعا کرے؟ اگر امام صاحب مقتدی کے روبر ونہ بیٹھ کر قبلہ کی طرف رخکرکے بیٹھے تو کیا اس میں کوئی حرج ہے، یا یہ فرض ، سنت یا واجب کی خلاف ورزی ہے؟
12827 مناظررات کی جوب میں تراویح کیسے پڑھیں؟
2159 مناظرمیں
دعا مانگتے وقت آنکھوں کو بند کرلیتاہوں، کیا ایسا کرنے میں کچھ حرج ہے یا ایسے
دعا مانگ سکتے ہیں؟ (۲)نماز
کے بعد دعا مانگنے کے وقت میں بنا امام صاحب کی دعاؤں پر دھیان دئے خود ہی من ہی
من میں درود پڑھنے لگتاہوں او رخود ہی اپنے لیے دعا مانگتا ہوں۔ایسا کرنے کی ایک
وجہ یہ ہے کہ امام صاحب کی آواز تھوڑی دھیری ہوتی ہے جسے سننا اور سمجھنا کبھی
کبھی مشکل ہوتا ہے۔ اور دوسری وجہ یہ ہے کہ میرے درود پڑھنے تک ہی امام صاحب کی
دعا ختم ہو جاتی ہے، شاید وہ کوئی چھوٹا والا درود پڑھتے ہیں۔ کیا میرا ایسا کرنا
جائز ہے کہ امام صاحب سے دھیان ہٹا کر میں خود ہی اپنے لیے دعا مانگوں؟ (۳)درود شریف کتنے ہیں؟
کیوں کہ میں نے دیکھا ہے کہ کچھ لوگ بہت جلد ہی درودپڑھ لیتے ہیں۔ میں وہ درود
پڑھتاہوں جس میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی قوم کی ترقی کے طرز پر درود ہے۔
برائے مہربانی اگر میں نے کچھ غلط لکھا ہے تو اسے درست کردیجئے؟
"أن أقول ما ليس لي بحق" كی جگہ "ما ليس لي إلا بحق" پڑھنے كا حكم
3765 مناظر