• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 172395

    عنوان: قیام میں چند سیکنڈ کے لیے دونوں ہاتھ چھوڑنا

    سوال: محترم میرا سوال یہ ہے کہ اگر کوئی قیام کے دوران چند سیکنڈ کے لیے دونوں ہاتھ چھوڑ دے تو اس کی نماز ٹوٹ جائے گی یا نہیں؟ میں نے پڑھا ہے کہ نماز میں ہاتھ باندھنا سنت ہے تو اس کے حساب سے تو نماز نہیں ٹوٹے گی؟

    جواب نمبر: 172395

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1127-1003/M=11/1440

    محض دونوں ہاتھ چھوڑنے کی وجہ سے نماز نہیں ٹوٹے گی؛ البتہ بلاوجہ یہ عمل مکروہ ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند