• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 172195

    عنوان: جو نماز غلطی میں قضا ہوگئی ہے اسے ادا کرنا ضروری ہے یا استغفار کرنے سے معاف ہوجائے گا ؟

    سوال: جو نماز غلطی میں قضا ہوگئی ہے اسے ادا کرنا ضروری ہے یا استغفار کرنے سے معاف ہوجائے گا ؟

    جواب نمبر: 172195

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1028-862/sd=11/1440

    صرف استغفار کرنا کافی نہیں ہے؛ بلکہ ساری چھوٹی ہوئی نمازیں قضا کی نیت سے پڑھنا ضروری ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند