عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 171752
جواب نمبر: 17175201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1095-864/B=10/1440
سجدہ میں بھول سے سبحان ربی الأعلی کی جگہ التحیات وغیرہ پڑھ دیا تو اس سے سجدہٴ سہو واجب نہ ہوگا۔ (عالمگیری: ۱/۱۲۷)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ایک امام صاحب ہیں جن سے مقتدی خوش نہیں ہیں، مقتدی ان کو ہٹانا چاہتے ہیں پر وہ چودھری بنے بیٹھے ہیں اورہٹنے پر بالکل آمادہ نہیں ہیں۔ کافی کبیرہ گناہوں کے مرتکب ہیں چونکہ ساری باتیں لکھنا مشکل ہے لہذاآپ شرائط بتادیجئے جس کی بنا پر امام کو امامت سے ہٹایا جاسکتا ہے؟
4217 مناظرٹوپی نہ پہننے كی وجہ سے مسجد میں آنے سے روكنا؟
2649 مناظرعورتوں كا آن لائن تراویح پڑھنا كیسا ہے؟
2635 مناظرمیرا
سوال یہ ہے کہ کیا ہم کوئی بھی نماز نوکری پر جانے کی وجہ سے وقت سے پہلے پڑھ سکتے
ہیں خاص طور پر عصر کی نماز جب کہ شافعی کے حساب سے بھی عصر کا وقت نہیں ہوا؟ ہم
حنفی ہیں۔