عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 171645
جواب نمبر: 17164501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1027-1057/M=01/1441
(۱) جی امام اور منفرد کو آمین کہنا چاہئے۔
(۲) قضاء نمازوں میں مسنون قرأت کی رعایت ہو جائے تو بہت اچھا ہے ورنہ مقدار فرض پر اکتفا کر سکتے ہیں۔
(۳) اس بابت تصریح نہیں ملی بظاہر دونوں طرح دھو سکتے ہیں، بائیں سے دھوئیں تو اچھا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا ہم فرض، سنت یا نفل کی ایک رکعت میں متعدد سورتیں(جتنی آتی ہوں مثال کے طور پر سورہ عصر سے سورہ ناس تک) پڑھ سکتے ہیں؟ نہیں تو کیا تراویح میں اس کی گنجائش ہے؟(۲) کیا قضائے عمری کا درج ذیل مختصر طریقہ ٹھیک ہے: پہلی دو رکعت میں ثنا نہ پڑھیں سورہ فاتحہ کے ساتھ سوہ ملا کر رکوع میں ایک بار سبحان ربی العظیم، اور اسی طرح سجدہ میں تین کے بجائے ایک باہر کہہ لیں باقی دو رکعت (فرض میں) سورہ فاتحہ کی بجائے صرف تین بار سبحان اللہ کہہ لیں اور آخر میں تشہد کے بعد کوئی سا چھوٹا درود پاک پڑھ کر سلام پھیر دیں۔ (فجر کی دو رکعت پہلی دو رکعت جو لکھی ہے ویسے پڑھ کر سلام پھیرنا ہے۔ اور وتر میں دعائے قنوت کی جگہ تین بار رب اغفرلی کہہ لیں۔ یہ ایک بریلوی مفتی صاحب بتاتے ہیں تو کیا ٹھیک ہے؟ بہت سے لوگ ایسے اپنی قضائے عمری ادا کررہے ہیں۔....
7475 مناظرامام پانچویں رکعت کے لیے کھڑا ہوجائے تو مسبوق کیا کرے
5388 مناظرمجبوری میں جماعت چھوڑنا؟
2486 مناظراللہ
دین پر چلنے کی ہدایت دے اس کے لیے کون سی سورت پڑھنی چاہیے؟ اور صلوة التوبہ کی
نماز کا طریقہ بتادیجئے کہ کتنی رکعت ہوتی ہے اور کون کون سی سورت پڑھنی ہوتی ہے؟