• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 17162

    عنوان:

    مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کیا صلوة التسبیح کی جماعت ہوسکتی ہے یا نہیں؟ او رکیا عورت کے لیے جماعت کرانا جائز ہے اور خاص کرکیا صلوة التسبیح کی جماعت؟

    سوال:

    مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کیا صلوة التسبیح کی جماعت ہوسکتی ہے یا نہیں؟ او رکیا عورت کے لیے جماعت کرانا جائز ہے اور خاص کرکیا صلوة التسبیح کی جماعت؟

    جواب نمبر: 17162

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل):1778=1417-11/1430

     

    (۱) صلاة التسبیح کی جماعت کرنا جائز نہیں۔

    (۲) عورت کے لیے جماعت کرانا بھی جائز نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند