• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 171428

    عنوان: کیا فجر کی نماز کی دو رکعت کے پہلے مسجد میں آنے پر دو رکعت نفل پڑھی جاسکتی ہے؟

    سوال: کیا فجر کی نماز کی دو رکعت کے پہلے مسجد میں آنے پر دو رکعت نفل پڑھی جاسکتی ہے؟

    جواب نمبر: 171428

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1177-998/L=10/1440

    طلوعِ صبح صادق کے بعد اشراق کے وقت تک فجر کی سنت کے علاوہ کوئی اور نفل پڑھنا درست نہیں۔ تسعة أوقات یکرہ فیہا النوافل وما فی معناہا...منہا ما بعد طلوع الفجر قبل صلاة الفجر. کذا فی النہایة والکفایة یکرہ فیہ التطوع بأکثر من سنة الفجر.[الفتاوی الہندیة 1/ 52)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند