عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 171291
جواب نمبر: 17129101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:885-742/sd=10/1440
مذکورہ شخص اگرفرض روزے اور فرض نمازیں ترک کررہا ہے، تو وہ فاسق ہے، تراویح میں ایسے شخص کو امام بنانا مکروہ تحریمی ہے، لہذا صورت مسئولہ میں کسی ذریعے سے مذکورہ شخص کو نماز پڑھنے اور روزے رکھنے کی تاکید کردی جائے ، اگر اس کے باوجود وہ اہتمام نہ کرے، تو تراویح کے لیے کسی دوسرے امام کا انتظام کرلیا جائے ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
جب بھی میں نماز پڑھتا ہوں تو میں اٹک جاتا ہوں یا کچھ طرح کا تردد ہوجاتا ہے۔ میں الفاظ کو ادا نہیں کرسکتا۔ اگر چہ میں تمام نماز جانتا ہوں تمام الفاظ جانتا ہوں جن کی نماز ادا کرنے کے لیے ضرورت ہوتی ہے۔ میں نے سوچا کہ اگر میں صحیح طریقہ سے الفاظ کا تلفظ نہیں کروں گا تو نماز مکمل نہیں ہوگی۔ اگر میں الفاظ کو تھوڑا آواز سے ادا کروں تو الفاظ صحیح طریقہ سے ادا کئے جاتے ہیں۔ جس سے دوسرے لوگوں کو کچھ تکلیف ہوتی ہے جو کہ اپنی نماز پڑھ رہے ہوتے ہیں۔ میں اللہ سے ڈرتا ہوں کہ میں صحیح الفاظ ادا نہیں کرسکتاہوں۔ وہ مجھے سزا دے گا۔ میں سکون سے اور بغیر تردد اور کسی دوسرے کو تکلیف دئے بغیر نمازاداکرنے کے لیے کیا کروں؟
3987 مناظرسجدے میں پیشانی کا كتنا حصہ كھلا ہونا چاہیے؟
10977 مناظرمیں
ملازمت کررہا ہوں اور ملازمت کی جگہ 190کلومیٹر دور ہے۔ معمولی طور پر یہاں بارہ یا
تیرہ دن قیام کرتاہوں۔ یہاں پر ایک کمرہ کرائے پر ہے ایسی صورت میں بتائیں کہ نماز
قصر پڑھ سکتے ہیں؟
اگر ایک طرف دو دفعہ سلام پھیردے تو کیا حکم ہے؟
2139 مناظرفقہ حنفی کے مطابق تحیة المسجد کے بارے میں ہماری رہنمائی فرمائیں۔ اس بابت دوسرے امام کیافرماتے ہیں۔ یہاں پر کچھ لوگ اس کو فرض کے مقابل بہت خفیف مانتے ہیں۔
5198 مناظراگر سفر میں لاعلمی کی وجہ سے مغرب کی نماز دورکعت پڑھ لے تو کیا حکم ہے؟
2723 مناظرامام پانچویں رکعت کے لیے کھڑا ہوجائے تو مسبوق کیا کرے
5282 مناظر