عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 171117
جواب نمبر: 17111701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:833-693/N=10/440
صورت مسئولہ میں جب سجدہ سہو کرلیا گیا تو سلام میں جو تاخیر ہوئی تھی، اُس کی تلافی ہوگئی؛ لہٰذا نماز بلاکراہت ادا ہوگئی، دہرانے کی ضرورت نہیں کذا في الدر المختار ورد المحتار (کتاب الصلاة، باب سجود السھو، ۲:۵۵۰- ۵۵۴، ط: مکتبة زکریا دیوبند)۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
حیلۂ اسقاط کی شرعی حیثیت کیاہے؟
میں پشاور کا رہنے والا ہوں اور لاہور میں ملازمت کرتاہوں۔ مہینے میں دو یا چار دن کے لیے پشاور جاتاہوں، سارے گھروالے پشاور میں رہتے ہیں ۔ جب میں پشاور میں ہوتاہوں تو میں نماز پور اداکروں یا قصر ؟ کیوں کہ میں نے قدوری میں پڑھا تھا کہ ایک جگہ کو اپنے لیے مقامی کرو، دونوں جگہ مقامی نہیں ہوسکتے؟
570 مناظرآپ نے سوال نمبر: 5924 کے جواب میں لکھا ہے کہ علامہ شامی نے مردوں اور عورتوں کی نماز میں چھبیس فرق بتائے ہیں۔ اگر آپ کو دقت نہ ہو تو وہ چھبیس فرق ہمیں لکھ بھیجیں یا پھر کتاب کانام بتادیں اوریہ بھی بتائیں کہ وہ کہاں ملے گی؟ آپ نے یہ بھی کہا کہ رفع یدین کا حکم اسلام کے شروع میں تھا۔ اگر اس حکم کو منسوخ کردیا گیا ہے توکیا اس کے بارے میں آپ کے پاس کوئی حدیث موجود ہے؟
1610 مناظرمجھے
ایک مسئلہ معلوم کرنا ہے جس کی تفصیل نیچے لکھ رہا ہوں۔ اس سال عید کی نماز میں
امام صاحب نے چھ زائد تکبیر کی جگہ سات زائد تکبر کہہ دی۔ یعنی دوسری رکعت میں ایک
زائد تکبیر زیادہ کہہ دی ۔ یعنی امام صاحب نے کل سات تکبیر کہی ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ
مقتدی چھٹی زائد تکبیر میں رکوع میں گئے اور امام صاحب ساتویں تکبیر میں رکوع میں
گئے۔ یعنی امام سے پہلے مقتدی رکوع میں چلے گئے اور امام صاحب نے سجدہ سہو بھی نہیں
کیا۔ اس حالت میں امام کی اتباع سے مقتدی باہر ہوگئے۔ برائے مہربانی ہمیں بتائیں
کہ عید کی نماز ہوگئی یا نہیں ہوئی؟
نماز میں کپڑا ندر سے یا باہر سے موڑنا چاہیے ؟اس میں کونسا طریقہ بہتر ہے؟ اندر والا یا باہر والا؟ براہ کرم، جواب دیں۔
491 مناظر